کامن لا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) ملک کا وہ قدیم غیر مکتوبہ قانون جو ججوں کے فیصلوں میں پایا جاتا ہے، بمقابلہ قانون موضوعہ یعنی قانون پارلیمنٹ کے، قانون عمومی، قبول عام؛ رواج عام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ملک کا وہ قدیم غیر مکتوبہ قانون جو ججوں کے فیصلوں میں پایا جاتا ہے، بمقابلہ قانون موضوعہ یعنی قانون پارلیمنٹ کے، قانون عمومی، قبول عام؛ رواج عام۔